تھوک کے زریعے کرونا وائرس کا ٹیسٹ رزلٹ صرف 20 منٹ میں!


 USFDA نے تھوک کے زریعے  COVID-19 کا ٹیسٹ کرنے کی اجازت دے دی ہیے۔اور اس ٹیسٹ کا نام "SALIVA  DIRECT"

 


16 اگست 2020 کو United States Food and Drugs Administration نے Covid-19 کے لیے تھوک کے زریعے ایمرجنسی ٹیسٹ کرنے کی اجازت دے دی ہیے۔کرونا وائرس کے اس دور میں یہ ٹیسٹ ایک گیم چینجر ثابت ہو گا کیونکہ تھوک کے زریعے اس ٹیسٹ کا رزلٹ صرف 20 منٹ میں آے گا۔

جھلکیاں۔

 تھوک کا براہ راست جانچ کا طریقہ آسان ہے اور روایتی طریقہ کے مقابلے میں اس سے کم مہنگا ہوتا ہے جسے ناسوفرینگل سویبنگ کہتے ہیں۔  قومی باسکٹ بال ایسوسی ایشن میں کھلاڑیوں اور عملے کی جانچ کے لئے اس ٹیسٹ کا استعمال کیا گیاہیے۔جو کہ بہت ہی اثر انداز ثابت ہوا ہیے۔USDFA نے بھی اس ٹیسٹ کی اجازت اس لیے دی ہیے کیونکہ یہ بہت تیز اور سستہ طریقہ ہیے۔

تھوک کی جانچ کے بارے میں!


جس شخص کو وائرس ہو اس کی تھوک کے زریعے وائرس کی تشخیص کی جاتی ہیے۔جو کہ روایتی PCR کے زریعے ہوتی ہیے۔ یہ طریقہ LAMP یعنی ( Loop Mediated Isothermal Amplification) کے ساتھ اس ٹیسٹ کو جوڑتا ہیے۔جو کہ غریب ممالک میں Zeka اور Ebola وائرس پھیلنے کا پتہ لگانے کے لیے استعمال کیا جاتا تھا۔


تھوک ٹیسٹنگ کب استعمال ہوسکتی ہیے؟

تھوک ٹیسٹنگ مندرجہ زیل معملات میں استعمال کی جاسکتی ہیے۔
  • ایسی جگہوں پر جہاں کچرہ صاف کرنے کیلیے عملہ کم ہو۔
  •  جہاں ٹیسٹ کروانے کے لیے مریضوں کی تعداد بہت زیادہ ہو۔
  • ایسی جگہ پر بھی جہاں دوسرے ٹیسٹ کی سہولت نہ ہو۔
  • اور خاص طور پر بچوں کے ٹیسٹ کے لیے یہ بہت آسان ہیے۔

تھوک ٹیسٹ کی کامیابی کی شرح!

ناک کے اندر سے کرونا کے ٹیسٹ کی شرح 39 فیصد رہی ہیے۔جب کہ تھوک کے زریعے کرونا کے ٹیسٹ کی شرح 87 فیصد ہیے۔جو کہ سستا اور آسان طریقہ ہیے۔اس لیے USDFA نے اس طریقے سے ٹیسٹ کی اجازت دی ہیے۔


ایک تبصرہ شائع کریں

0 تبصرے