JF-17 Thunder Block 3
ایک پاکستانی ہونے ناطے ہمارے لیے یہ بہت ہی فخر کی بات ہیے۔کہ ہماری Army کو دنیا کی نمبر ون فوج مانا جاتا ہیے۔جیسا کہ آپ سب کو معلوم ہیے کہ پاکستان اپنے جنگی طیارے خود بناتا ہیے۔جس سے بھارت سمیت پوری دنیا حیران ہیے۔کہ اتنے مشکل معاشی حالات میں پاکستان یہ سب کیسے کر رہا ہیے۔اج الحمد اللہ ہم نے JF-17 تھنڈر بلاک 3 تیار کر لیا ہیے جو کہ بھارت کے رافیل سے زیادہ جدید ہیے۔یہ 4.5 جنریشن کا جدید ترین جنگی طیارہ ہیے جسکی رفتار رافیل طیارے سے 200 کلومیٹر زیادہ ہیے۔اور اس کے BVR میزائل کی رفتار رافیل سے دگنی ہیے۔یعنی 300 کلو میٹر ہیے۔جو کسی بھی دشمن کے چھکے چھڑا سکتا ہیے۔
یقیناً ہماری پاک فوج نے بہت بڑا کارنامہ انجام دیا ہیے۔اور ہمیں اپنی پاک افواج پے فخر ہیے۔اسی لیے تو ہم کہتے ہیں۔
پاک فوج زندہ آباد
پاکستان پائندہ باد
0 تبصرے
If You want to ask something than contact me.