کورلس عثمان سیزن 2 کے پہلے پوسٹر نے آتے ہی دھوم مچا دی!!
کورلس عثمان سیزن 2 کے پوسٹر نے آتے ہی دھوم مچا دی۔جب سے مہمت بوزداگ نے آپنے ٹویٹر اکاؤنٹ سے کورلس عثمان سیزن 2 کے اداکاروں کے پوسٹر شائع کیے ہیں۔تب سے انٹرنیٹ پر طوفان کھڑا ہو گیا ہیے۔کیوں کے شائقین بڑی بے صبری سے کورلس عثمان سیزن 2 کا انتظار کر رہیےہیں۔
جیسے جیسے وقت گزر رہا ہیے۔لوگوں میں ڈرامے دیکھنے کی شدت بڑھ رہی ہیے۔ڈرامے کے پوسٹر آنے کے بعد آب امید کی جا رہی ہیے کہ چند دنوں تک کورلس عثمان سیزن 2 کا پرومو بھی جاری کر دیا جائے گا۔
جو لوگ کورلس عثمان سیزن 2 کا بے صبری سے انتظار کر رہے ہیں ان کے لیے ایک خوشخبری ہیے۔کہ جلد ہی کورلس عثمان سیزن 2 کا ٹریلر جاری کر دیا جائے گا۔اور امید کی جا رہی ہیے کہ اکتوبر کے پہلے ہفتے میں ٹریلر آ جائے گا۔اور ڈرامے کا ٹریلر آنے کے بعد پتہ چلے گا کہ ڈرامہ کب نشر کیا جائے گا تب تک کے لیے انتظار کیجیے۔
0 تبصرے
If You want to ask something than contact me.