انگریزوں نے چائے چیز ہی ایسی بنائی ہیے کہ ہر بندہ چائے کا شوقین ہیے اور چاھے کچھ بھی ہو جائے وہ روزانہ دو چار کپ چائے پی لیتا ہیے۔
لیکن کیا آپ جانتے ہیں کہ چائے ہماری صحت کے لیے کتنی مضر ہیے۔اور اس کے پینے سے ہمارے جسم پر کیا اثر ہوتا ہیے۔پاکستان کے اندر سب سے زیادہ چائے پی جاتی ہیے اور ہم آپنے مہمانوں کی خاطر تواضع کی ابتدا بھی چائے سے ہی کرتے ہیں۔چائےاگر دن میں ایک بار استعمال کی جائے تو اس کا کوئی نقصان نہیں
لیکن دن میں پانچ یا چھ مرتبہ چائے پینے سے ہمارہ معدہ تباہ ہو جاتا ہیے۔چائے کے اندر کیفین کی وافر مقدار پائی جاتی ہیے جو کہ ایک قسم کا نشہ ہیے۔جس کی وجہ سے بار بار پیشاب کی حاجت ہوتی ہیے کیونکہ چائے ہمارے مثانے کو کمزور کر دیتی ہیے۔اسکے علاوہ اس کے اندر ایک اور کیمیکل تھیموفیلاین بھی پایا جاتا ہیے جو کہ سیدھا ہمارے معدے کو متاثر کرتا ہیے جس کی وجہ سے قبض جیسا موضی مرض لاحق ہوتا ہیے۔آگر آپ زیادہ چائے پیتے ہیں تو آپ کو اس کا بخوبی پتہ ہو گا۔اس کے علاؤہ دل کے مریضوں کو بھی چائے کا استعمال ترک کر دینا چاھیے تاکہ ان کو زیادہ چائے پینے کی بھاری قیمت نہ چکانا پڑے۔
0 تبصرے
If You want to ask something than contact me.